Web Hosting in Pakistan | How To Buy | Hosterpk

Web Hosting in Pakistan | Hosterpk | How To Buy Best Pakistani Web Hosting more info

ہوسٹر پے کے کے چینل پر آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں
اس ویڈیو میں ایک انتہائی اہم موضوع پر بات کریں گے اور یہ موضوع خاص طور پران لوگوں کے لئے ہے جنہوں نے ویب کی دنیا میں نیا نیا قدم رکھا ہے اور اپنی ویب سائیٹ بنانا چاہ رہے ہیں
اگر آپ نے اس ٹاپک کو فالو کیا اور اس ویڈیو میں بتائی گئ باتوں پر غور کیا تو پھرآپ کو آنے والے وقت میں ان مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا جن مشکلات کا کاسامنا ہر وہ شخص کرتا ہے جو ویب سائیٹ بنانا چاہتا ہے۔
ہمار آج کا ٹاپک ہے ایک اچھی ویب ہوسٹنگ کیسے خریدی جائے. اور کن باتوں کو سامنے رکھ کر ایک اچھی ویب ہوسٹنگ کا انتخاب کیا جا سکتا ہے

میں اب چند ایسے ٹیکنکیل پوائنٹس بتانے والا ہوں جن کو آپ نے سامنے رکھ کر ویب ہوسٹنگ خریدنے کا فیصلہ کرنا ہے
آپ نے لوگوں کی باتوں میں نہیں آنا نہ کسی دوست کے کہنے میں آ کر فیصلہ کرنا ہے
نہ فیک ریوز پر جانا ہے کچھ ویب ہوسٹنگ پروائیڈرز نے فیک ریویز کی ویب سائیٹ بنا رکھی ہیں جن میں وہ اپنی ویب سائیٹ کو نمبر ا دکھاتے ہیں اور دوسروں کی ویب ہوسٹنگ کو نیچے رکھتے ہیں تاکہ ان ریویز کو پڑھ کر لوگ ان کی ویب ہوسٹنگ خرید لیں صرف قابل اعتعاد ریویز کی ویب سائیٹ پر ریویز پڑھیں
کچھ ویب ہوسٹنگ ریویز کی سائیٹ ایسی بھی ہیں جو پیسے لے کر کسی بھی ویب ہوسٹنگ پروائیڑ کمپنی کو نمبر ا دکھاتے ہیں
کچھ ویب ہوسٹنگ پروائیڈرز نےایسے لوگ ہائیر کئے ہوتے ہیں جن کا کام ہر ریوز دینی والی سائیٹ پر فیک ریوز دینا ہوتا ہے اور اپنی ریوز کی رینکنگ بہتر کرتے ہیں . اور کچھ ایسے بھی ہیں جو سوشل میڈیا کے گروپس میں نیگٹو پوسٹ کرکے ایک بہترین ویب ہوسٹنگ کی ہوسٹنگ کو غیر معیاری بتاتے تاکہ پڑھنے والا ان پوسٹ کو پڑھ کر متنفر ہو جائے اور وہ ویب ہوسٹنگ نہ خریدے، اور اپنی غیر معیاری وئب ہوسٹنگ کے بارے میں غلط بیانی سے کام لیتے ہوئے بہترین بتاتے ہیں
آپ نے ان لوگوں کے جھانسے میں نہیں آنا
میں اپ کو ایسی ویب سائیٹ بتاؤں گا جہاں اپ اس کام میں ایکسپرٹ لوگوں کے ریویز پڑھ سکتے ہیں اور وہ ویب سائیٹ، فیک ریوز پر یقین نہیں رکھتیں
اورایسی ویب سائیٹس بھی ہیں جہاں آپ کسی بھی ویب ہوسٹنگ کی ریکنگ چیک کر سکتے ہیں
اب آتے ہیں ان ٹیکنکل پوائنٹس کی طرف جن کو سامنے رکھ کر آپ نے ویب ہوسٹنگ خریدنی ہے

مزید آپ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں

◄▌● About Us ● ▌►

HosterPK is a Pakistan based web hosting company, providing both providing reliable hosting services since 2009. Although we are a Rawalpindi based company, but as with any online business we provide services to all Pakistan cities with more than 3000 customers from all over Pakistan including Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar Quetta etc.
ugh phone, email and variety of other ways listed on the website.
Click For More Info
Click for free domain name in pakistan
#hosterpk
#WebHostinginPakistan

◄▌● Don’ Forget To Subscribe Our Channel ● ▌►
https://www.youtube.com/channel/UCJjL0R8kSNwI3BNuyz-1Flg

◄▌● Our Channel Videos ● ▌►
——————————

◄▌● Our Social Links ● ▌►

Youtube –
Facebook-
Twitter-
Pinterest

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!