How To Start Web Hosting Company in Pakistan | Hosterpk Reseller Hosting Plans | Urdu/Hindi

How To Start Web Hosting Company in Pakistan | Hosterpk Reseller Hosting Plans
More info

اگر آپ کو ویب سائیٹ ہوسٹ کرنی پڑے تو اس کے لئے آپ کو ایک سرور لینا پڑے گا یا سرور کی سپیس لینی پڑے گی، اس کے لئے بہت بڑی بڑی کمپنیز ہیں جو یہ کام کرتی ہیں انکے پاس پورaایک ا انفاسٹریکچر ہوتا ہے بڑے بڑے سرورز اور انکی دیکھ بھال کے لئے اس کام میں ماہر ٹیکنیشنز اور انجینیز ہوتے ہیں  اس پورے ا انفاسٹریکچر کو سنبھالنا اور انکے پرابلمز کو حل کرنا کسی عام یوریا بلاگر کے  بس کی بات نہیں ہوتی اور ساتھ ساتھ اس کے لئے ایک بڑی انوسٹمنٹ  بھی چاہیے ہوتی ہے ، لیکن اگر ہم ری سیلر ہوسٹنگ کی بات کریں تو یہ بہت ہی کم پرائس میں مل جاتی ہے اس کے لئے آپ کو کسی بڑی کمپنی جو یہ کام کرتی ہے ان سے ری سیلر ہوسٹنگ خریدنی پڑتی ہے اور آپ ان کی ہوسٹنگ کو آگےاپنے نام سے اپنی مرضی کی  پرائس پر اپنے کلائنٹس کوسیل کر سکتے ہیں اور اس  کام میں  اچھا خاصا پرافٹ مارجن ہوتا ہے ، اور اگر ہم ہوسٹر پی کے، کی ری سیلر ہوسٹنگ کی بات کریں اور انکے کے ری سیلر ہوسٹنگ پلانز اور پیکجزدیکھیں تو آپ کو حیرت ہوگی کہ ایک معیاری ویب ہوسٹنگ انتہائی کم پرائس میں آپ کو فراہم کی جا رہی ہے  اور اس میں خاص بات یہ ہے کہ وئب ہوسٹنگ میں انے والے کسی بھی پراپلمز کی ذمہ داری ہوسٹرپی کے کی ہوتی ہے اور ان کی سپورٹ ٹیم آپ کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے اور ہر طرح سے آپ کی ہیلپ کرتی ہے اگر آپ ری سیلر ہوسٹنگ کے بزنس میں سنجیدہ ہیں تو آپ کو پہلے چھوٹے پلان کا انتخآب چاہیے کیوںکہ آپ کی کمپنی نئی ہے اسے مارکیٹ میں اپنا نام بنانے میں اور کلائنٹس کا اعتماد حاصل کرنے میں ٹائم لگے گا اور ساتھ ساتھ آپ کا ایکسپیرینس بھی کم ہوگا اور کلائنٹس کے ساتھ ڈیلنگ کا تجربہ بھی آپ کو رفتہ رفتہ آئے گا اس کے علاوہ آپ کو اپنی ویب سائئیٹ کی پروموشن میں بھی ٹائم لگے گا اس لئے پہلے پہل آپ چھوٹے پلان کا انتخاب کریں اور جب آپ کچھ تجربہ حاصل کر لیں
اور ساتھ ساتھ  کچھ کلائنٹس بنا لیں تو آپ بڑے پیکجز کا انتخاب بھی کر سکتے ہیں

◄▌● About Us ● ▌►

HosterPK is a Pakistan based web hosting company, providing both providing reliable hosting services since 2009. Although we are a Rawalpindi based company, but as with any online business we provide services to all Pakistan cities with more than 3000 customers from all over Pakistan including Karachi, Lahore, Islamabad, Peshawar Quetta etc.

Since its launch in 2009, HosterPK has achieved a remarkable success, in a very short time, we are currently 3rd largest hosting company in Pakistan with more than 3000 clients. Our vision is to provide international standard services to our clients.

◄▌● Provided Services ● ▌►
HosterPK provides Shared Web Hosting, Reseller Hosting, VPS hosting, Dedicated Server Hosting, Web Development and Domain Registration services to our customers with reliable service and dependable support as the foundation of our operation. We believe in providing rock solid service and a friendly, reachable support to meet the international standards that we set for ourselves. We are always reachable to our clients through phone, email and variety of other ways listed on the website.
Click For More Info
#hosterpk
#bestresellerhosting
#webhostingbusiness

◄▌● Don’ Forget To Subscribe Our Channel ● ▌►
https://www.youtube.com/channel/UCJjL0R8kSNwI3BNuyz-1Flg

◄▌● Our Channel Videos ● ▌►
——————————

◄▌● Our Social Links ● ▌►

Youtube –
Facebook-
Twitter-
Pinterest

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!